63

ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف ڈیفینس میں وال چاکنگ کردی گئی

تحریک انصاف کے لئے حلقہ این اے 247 خطرہ میں پڑگیا
کراچی کے حلقہ این اے 247 کی دیواروں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گو علوی گو کی چاکنگ کردی
قومی اسمبلی کے این اے 247 کی عوام نے عارف علوی کی تصاویر پر سیاہی بھی مل دی
عارف علوی این اے 247 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں
الیکشن جیت کر عارف علوی نے حلقے کی عوام کو بھلا دیا
عوام کا ردعمل سامنے آنے لگا جبکہ کارکنان کا کہنا ہے کہ
قیادت کو کئی بار شکایت کی لیکن کچھ نہیں ہوا
آئندہ انتخابات میں کارکنان این اے247سے عارف
علوی کے خلاف مہم چلائیں گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں